• معاملات >> وراثت ووصیت

    سوال نمبر: 147600

    عنوان: کیا سوتیلی ماں اپنے سوتیلے بیٹے کو وراثت میں حصہ دے سکتی ہے ؟

    سوال: کیا سوتیلی ماں اپنے سوتیلے بیٹے کو وارثت میں حصہ دے سکتی ہے؟ اس سوتیلی ماں کی تین بیٹیاں ہیں اس کا بیٹا نہیں ہے جب کہ دوسری ماں سے چھ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں۔

    جواب نمبر: 147600

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 339-281/Sd=5/1438

    سوتیلا بیٹا سوتیلی ماں کا شرعاً وارث نہیں ہے؛ لیکن اکر سوتیلی ماں اپنی زندگی میں مملوکہ مال میں سے اس کو کچھ دینا چاہے تو دے سکتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند