متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 69346
جواب نمبر: 69346
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1186-1164/N=11-1437 ولدیت کے ساتھ چاروں ائمہ کرام کے اسمائے گرامی حسب ذیل ہیں: (حضرت امام ) مالک بن انس، (حضرت امام ابو حنیفہ) نعمان بن ثابت، (حضرت امام شافعی) محمد بن ادریس اور (حضرت امام) احمد بن محمد بن حنبل۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند