متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 68318
جواب نمبر: 6831801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 346-302/D=5/1438
دروس التاریخ الاسلامی، محی الدین خیاط ج۱ص۲۱، اور شرف المکالمہ ص۱۸کے حوالہ سے، ”ایک عالمی تاریخ“ ص۱۵پر حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے درمیان ۵۴۵/ برس کا فاصلہ بتایا گیا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
براہ کرم، ہمیں حجراسود کی حقیقت اور صحیح معلومات مدلل تحریر کریں یا اس کے متعلق کسی کتاب سے مطلع کریں۔
7452 مناظرکیا یزیدمسلمان ہیں؟ انہوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی کو قتل کیا۔ کیا یہ سیاسی جنگ تھی؟
5312 مناظرکیا حضرت عمر نے حضرت فاطمہ کو شہید کیا، جیسا کہ شیعہ حضرات کہتے ہیں؟
12924 مناظرکیا اورنگ زیب ایک ظالم بادشاہ تھا؟
6301 مناظرامام یافعی مدنی کون ہیں؟
10485 مناظرحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی جنگوں کے درمیان ہزاروں صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہوگئے لیکن ہم سے نہیں پوچھا جائے گا کہ حق پر تھے۔ اور کربلا میں جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ شہید ہوگئے لیکن ہم سے نہیں پوچھا جائے گا کہ حضرت حسین حق پر تھے یا خلیفہ یزید او رہم نے سارا فیصلہ اللہ تعالی پر چھوڑ دیا ہے۔ اس طرح ہم شیعوں کی لعن طعن کا فیصلہ اللہ پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟
5555 مناظر