• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 602701

    عنوان:

    كیا عشرہٴ مبشرہ صحابہ كو كسی خاص عمل كی بنیاد پر بشارت دی گئی ہے؟

    سوال:

    عشرہ مبشرہ کو کس خاص وجہ یا عمل کی وجہ سے جنت کی بشارت دی گئی؟ سوال دوئم․ خواتین میں کس کو زوالشہادتین کہتے ہیں؟

    جواب نمبر: 602701

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:481-446/sd=8/1442

     (۱) جس حدیث میں دس صحابہ کرام کو ایک ساتھ حضور ﷺ نے جنت کی بشارت دی ہے، اس میں کسی خاص عمل کا ذکر نہیں ہے۔ (۲) ذو الشہادتین ایک صحابی (حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ) کا لقب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند