• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 602695

    عنوان:

    كیا حضرت علیؓ كو لاجواب کرنے کیلئے ایك یہودی /عیسائی نے دو سوال کیے ؟

    سوال:

    حضرت کرام ایک واقعات کی تصدیق و دلیل مطلوب ہے دلیل بتائیں اور کس کتاب میں ہے اس کی سند بتائیں۔ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں۔ آپ حضرت علی کے پاس ایک عیسائی اور ایک یہودی آیا اور آپ کو لاجواب کرنے کیلئے دو سوال کیے ؟آپ یہ بتاوٴ وہ کونسی چیز ہے جو ہم دیکھتے ہیں لیکن اللّہ نہیں دیکھتا ؟

    2 آپ کہتے ہو قرآن میں ہر چیز کا علم ہے وہ کیا ہے جو قرآن میں نہیں ہے ؟حضرت علی(رض) مسکرائے اور آپ نے کہا 1 اللّہ خواب نہیں دیکھتا، کیونکہ اللّہ کو نیند نہیں آتی 2قرآن میں سب کچھ لکھا ہے جھوٹ نہیں لکھا ایک شخص نے بادشاہ کی خدمت کا اِرادہ کِیا.بادشاہ نے کہا: جاوٴ عِلم حاصل کرو حتیٰ کہ تم میں میری خدمت کی صلاحیت پیدا ہو جائے ․ جب وہ عِلم کے حصول میں مشغول ہُوا،عِلم کی لذّت چکھی تو بادشاہ نے اس کی طرف پیغام بھیجا.اس نے کہا: اب تعلیم کو خیر آباد کہہ دو،تم میری خدمت کے قابل ہو گئے ہو۔

    جواب نمبر: 602695

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:495-393/N=7/1442

     (۱-۲) ہمیں ان دونوں واقعات کا حوالہ معلوم نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند