• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 59888

    عنوان: تاریخ و سوانح

    سوال: ایک فاضل نوجوان نے بیان میں کہا کہ: "معراج تو حتمی طور پر یقین کے ساتھ قرآن اور صحیح حدیث سے ثابت ہے ، لیکن یہ حتمی طور پر قرآن اور صحیح حدیث سے ثابت نہیں کہ معراج ہوئی کس مہینے میں یا کس تاریخ کو یا کس دن کی رات کو؟ اس بارے میں مختلف اقوال ہیں، مشہور عوام میں ستائیس رجب کی رات ہے ، ہمارے علمائے احناف کے ہاں راجح قول سترہ رمضان کی رات ہے ۔ معراج کس تاریخ کی رات کس مہینے میں ہوئی؟ اس بارے میں حتمی طور پر ایک ہی قول نہیں۔" کیا یہ بات واقعی صحیح ہے ؟

    جواب نمبر: 59888

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 866-862/B=9/1436-U تفصیلی اور تحقیقی بات معلم کرنی ہے تو سیرت کی یا تفسیر کی معتبر کتابیں مطالعہ کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند