متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 53594
جواب نمبر: 5359401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1362-1098/B=9/1435-U جی ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری وقت اپنی بیماری ومعذوری کے باعث حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پیچھے متعدد نمازیں پڑھی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سید مولانا مودودی (رحمة اللہ علیہ) اورمولانا سلیمان ندوی (رحمة اللہ علیہ) کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان حضرات کی سب کتابیں صحیح ہیں؟ کیا ان کے خیالات کو سمجھنے اور پڑھنے میں کوئی نقصان تونہیں؟
5239 مناظرامام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟
2437 مناظرمسجد قبلتین کے متعلق چند سوالات: (۱) جس وقت قبلہ کی تبدیلی ہو ئی تھی تو وہ کون سے وقت کی نماز تھی جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھی تھی۔ (۲) مقتدیوں کی کتنی صفیں تھیں؟ مردوں کے ساتھ کیا عورتیں بھی شامل بھی تھیں؟ (۳) دوران نماز تحویل قبلہ کی صورت میں امام کا اپنے مقتدیوں سے پیچھے رہ جا نا لازم آتاہے، اس کی صورت کیا بنی تھی؟ اسی نماز میں تحویل قبلہ کے بعد کس طرح نماز پوری کرائی تھی؟ کیا ہمارے نبی چل کرآگے آئے تھے؟ یا گھوم کر آگے آگئے تھے؟ اور یہ کس سال میں ہوا تھا؟
7952 مناظربعض لوگ بیان میں کہتے ہیں کہ حضرت ایوب (علیہ السلام) کے بدن پر کیڑے پڑ گئے تھے جب کوئی کیڑا ان کے بدن سے گر جاتا تو وہ اس کو اٹھاکر بدن پر ڈال لیتے اور کہتے کہ تیری روزی میرے بدن میں ہے تو کیوں جاتا ہے؟ کیا یہ صحیح ہے؟
11905 مناظردین کی دعوت کی ایک حق جماعت بلا شبہ تبلیغی جماعت ہے اور اس کی برکات سے کسی کو انکار نہیں۔ حضرت مجھے اس جماعت کے مولانا محمد الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب چاہیے۔ میں نے کافی جگہ تلاش کیا، مگر مجھے نہیں ملا۔ براہ کرم، مجھے مولانا الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب بتلادیں۔
2471 مناظرکیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ تھا؟
3198 مناظر