• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 51146

    عنوان: سوال یہ ہے کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات کس طرح ہوئی؟ اور آپ کا مزار اقدس کہاں واقع ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات کس طرح ہوئی؟ اور آپ کا مزار اقدس کہاں واقع ہے؟

    جواب نمبر: 51146

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 512-428/H=4/1435-U طبعی طور پر وفات ہوئی آپ رضی اللہ عنہا کی قبر اطہر جنت البقیع کہ جو مدینہٴ منورہ زادہ اللہ شرفا وکرامة وہیبة کا مشہور قبرستان ہے اس قبرستان میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند