• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 4016

    عنوان:

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟

    سوال:

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟

    جواب نمبر: 4016

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 171/ م= 171/ م

     

    اس بارے میں تلاش بسیار کے باوجود کتابوں میں کوئی صراحت نہیں مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند