• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 36122

    عنوان: پاکستان میں جو حضرت حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی صاحب نقشبندی جو سلسلہ نقشبندی مجددی کے شیخ ہیں ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

    سوال: پاکستان میں جو حضرت حافظ محمد ناصر الدین خاکوانی صاحب نقشبندی جو سلسلہ نقشبندی مجددی کے شیخ ہیں ان کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

    جواب نمبر: 36122

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 152=152-2/1433 ہمیں ا ن کے متعلق واقفیت نہیں ہے، اس لیے کوئی رائے لکھنے سے معذرت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند