• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 36038

    عنوان: حضرت سنینہ کون تھی؟

    سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سنینہ صحابیہ کا نام ہے ؟ اگر ہے تو کون سی صحابیہ تھیں؟اوران کا کوئی واقعہ بتا دیں شکریہ۔

    جواب نمبر: 36038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 183=315-2/1433 احادیث شروح احادیث نیز تراجم ورجال کے کتابوں میں تلاش کے باوجود اس نام کی کسی صحابیہ کا ذکر نہیں ملا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند