Q. مجھے بتائیں کہ کیا جس آیات اورحدیث کو چاروں امام میں سے کسی نے نہیں لیا ہو تووہ قابل عمل ہے یا نہیں؟ (۲) میں جاننا چاہتا ہوں کہ 1200ہجری سے پہلے کی تفسیر کی کتاب کون کون سی ہے؟ ان کے مصنف اور تاریخ کے ساتھ مجھے بتائیں مہربانی ہوگی؟ (۳) سب سے پہلے اردو تفسیر نیز ترجمہ قرآن کے بارے میں بتائیں ،اس کے مصنف اور تاریخ کے ساتھ؟ (۴) مجھے کوئی ایسی کتاب کا نام بتائیں جس سے تقلید امام اچھی طرح سمجھ میں آجائے؟ (۵) کوئی کتاب کا نام بتائیں جس میں بریلوی کے تمام سوالات، اشکالات اور اعتراضات کاجواب ہو۔ جلد سے جلد جواب دیں مہربانی ہوگی۔