متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 2682
دیوبند کے ایک بڑے عالم مولانا طارق جمیل صاحب فرماتے ہیں کہ بریلوی ،دیوبندی اور اہل حدیث جنت میں جائیں گے اور دیگر تمام جہنم میں جائیں گے اور تبلیغ کی وجہ سے جنت میں سب سے بڑا درجہ دیوبندی کو ملے گا، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب نمبر: 2682
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 64/ ل= 64/ ل
حضرت مولانا سے ان باتوں کی تصدیق کراکے یا کتاب کے حوالہ کے ساتھ دوبارہ استفتاء ارسال کیا جائے، پھر ان شاء اللہ جواب دیا جائے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند