• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 2516

    عنوان:

    حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ بتائیں۔

    سوال:

    حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے قبول اسلام کا واقعہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 2516

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1704/ ب= 1500/ ب

     

    خلفائے راشدین مصنفہ حضرت مولانا عبدالشکور صاحب لکھنوی یا سیرتِ مصطفی مصنفہ حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی کا مطالعہ فرمائیں۔ یہ دارالافتاء ہے یہاں احکام و مسائل سے متعلق سوال بھیجیں۔ سیرت و تاریخ کی باتیں موٴرخ یا سیرت نگار سے معلوم کیا کریں


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند