متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 23419
جواب نمبر: 2341901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 995=995-7/1431
جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا گیا تھا، ہکذا فی کتب السیر۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اولیاء اللہ كی سوانح حیات جاننے كے لیے كس كتاب كا مطالعہ كریں
5932 مناظرمولانا طارق جمیل تبلیغی جماعت کے ایک معزز عالم نے اپنی تقریر میں درج ذیل چیزیں بیان کیں: (۱) حضرت خضر علیہ السلام ابھی زندہ ہیں اور وہ دجال کے ذریعہ شہید ہوں گے۔ (۲) حضرت خضر علیہ السلام عالمی اور دنیاوی علم (کائناتی علم) کی ایک انفرادی صلاحیت کے ساتھ نبی بناکر بھیجے گئے تھے۔ (۳) حضرت موسی علیہ السلام حضرت خضر علیہ السلام کے پاس وہ خاص علم سیکھنے کے لیے بھیجے گئے تھے نہ کہ شریعت کا علم حاصل کرنے کے لیے۔ (۴) حضرت موسی علیہ السلام کا احترام حضرت خضر علیہ السلام سے بہت زیادہ بڑھا ہوا ہے۔ کیا یہ سب باتیں درست ہیں جو کہ مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنی تقریر میں بیان فرمائی ہیں؟
5268 مناظرمیراسوال یہ ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر ان کی شادی کے وقت کتنی تھی ؟ ہمیں تو یہی پتہ ہے کہ نوسال تھی لیکن ابھی ہمیں یہ پتہ چلا ہے کہ یہ غلط ہے ، ان کی عمر ۱۹/ سے ۲۱/ سال کے درمیان تھی ، کیا یہ صحیح ہے؟ جلد جواب دیں۔
کیا طوفان نوح سارے عالم میں آیا تھا یا صرف حضرت نوح علیہ السلام کے علاقہ میں آیا تھا؟
5093 مناظرشاہ عبدالحق دہلوی اور ان کے پیر عبدالوہاب
متقی، شیخ امان اللہ پانی پتی اور شاہ عبدالعزیز او رشاہ ولی اللہ کے بارے میں
ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
دین کی دعوت کی ایک حق جماعت بلا شبہ تبلیغی جماعت ہے اور اس کی برکات سے کسی کو انکار نہیں۔ حضرت مجھے اس جماعت کے مولانا محمد الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب چاہیے۔ میں نے کافی جگہ تلاش کیا، مگر مجھے نہیں ملا۔ براہ کرم، مجھے مولانا الیاس صاحب کا شجرہٴ نسب بتلادیں۔
2730 مناظرسب صحابہ جنتی ہیں اور اچھے ہیں تو پھر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ میں جنگ کیوں ہوئی؟ کیا ان کو اس سے بچنا نہیں چاہیے تھا؟
4104 مناظرحضرت مجھے یہ بتادیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیماری کی حالت میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کو نمازپڑھانے کو کہا تھا۔ برائے مہربانی یہ بتادیں کہ اس وقت ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا کون سا طریقہ بتایا تھا اور وہ کس طریقہ کی اقتدا کرتے تھے؟اور اس میں یہ بھی وضاحت فرمادیجئے گا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ رفع یدین کیا کرتے تھے یا نہیں؟
2848 مناظر