متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 21363
امام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟
امام ابوحنیفہ اور امام بخاری میں سے پہلا دورکن کا ہے؟
جواب نمبر: 2136301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 504=504-4/1431
امام اعظم ابوحنیفہ کا دور امام بخاری سے پہلے ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
خلفائے راشدین اور اسلام کے ابتدائی پچاس برسوں کی تاریخ پر کسی کتاب کی رہنمائی فرمائیں
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی کا نام کیا ہے؟ میں نے بہت کوشش کی لیکن ملا نہیں، بہت احسان ہوگا اگر آپ جواب دیں۔
25767 مناظرفتح شام كے بعد حضرت عمر كا زمین تقسیم نہ كرنا
2776 مناظرحضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیعت تاخیر کی وجہ
11936 مناظرہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں سب سے پہلے کن کی نماز جنازہ پڑھی گئی اور سب سے پہلے جنت البقیع میں کون دفن کیا گیا؟
رشید احمد گنگوہی صاحب (رحمة اللہ علیہ)کا شجرہ نسب کیا ہے؟ اور تذکرة الرشید میں ہے رشید احمد صاحب(رحمة اللہ علیہ) اس دنیا سے چلے گئے مگر ان کے تصرفات دونوں عالم میں برابر کام کررہے ہیں۔ اس بارے میں تفصیل سے وضاحت فرمائیں تاکہ ان کی عظمت کا پتہ چل سکے۔
7087 مناظرکیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پیدائش خانہٴ کعبہ میں ہوئی تھی؟
8187 مناظرمجھے حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة اللہ علیہ کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اوران کی قبر مبارک کے بارے میں تفصیلی معلومات چاہیے؟
9666 مناظر