متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 20697
اسمائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو رائج ہیں کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں؟
اسمائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو رائج ہیں کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں؟
جواب نمبر: 20697
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 484=404-4/1431
جی ہاں اکثر قرآنی آیات سے اور مختلف احادیث نبویہ سے ثایت ہیں کچھ ان ہی دونوں سے انتزاع (نکالے) کئے گئے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند