• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 179748

    عنوان: کیا حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس گڑیا تھی؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ بچیوں کے پاس کھیلنے والی گڑیا جو ہوتی ہے کیا حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس بھی تھی؟

    جواب نمبر: 179748

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 26-11/H=01/1442

     بچیوں کے پاس جو کھیلنے کی گڑیا ہوتی ہے اِس قسم کی گڑیا کا سیدہ حضرت فاطمہ رزہراء رضی اللہ عنہا کے پاس ہونے کی صراحت کہیں دیکھنا مستحضر نہیں، نہ فی الحال تلاش کرنے پر مل سکی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند