• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 176655

    عنوان: تاریخ ابن خلدون میں مذكور واقعے كے بارے میں معلومات

    سوال: تاریخ ابن خلدون کی جلد ۶ میں، میں نے پڑھا ہے کہ سلطان محمود غزنوی نے ہندوستان پر کئی بار حملہ کیا۔ان حملوں میں اِس نے ان مورتیوں کو توڑ دیا جنہیں ہندو پوجتے تھے،کیا یہ بات تاریخی اعتبار سے صحیح ہے؟ براہ کرم،اس پر کچھ روشنی ڈالیں۔

    جواب نمبر: 176655

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 570-454/D=07/1441

    یہ تاریخی واقعہ ہے جس کا صحیح علم تاریخ کی مستند کتابیں پڑھنے سے ہوگا۔ ہم مسلمانوں کو موجودہ وقت میں اپنے ایمان کی پختگی اور اعمال کی درستگی کی بیش از بیش فکر اور کوشش کرنی چاہئے۔وقت کی اہم ضرورت یہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند