متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 175807
جواب نمبر: 17580701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:563-444/H=5/1441
نامِ نامی اسم گرامی عبد اللہ تھا اِکمال فی اسماء الرجال مشکاة شریف کے اخیر میں لگی ہے اس میں یہی صراحت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کا اسم گرامی، کنیت اور لقب
10948 مناظرکیا سعودی کے موجودہ علماء کے عقائد و نظریات اور ان کی کتابیں مسلمانوں کے لیے قابل اعتماد اور مستند ہیں؟
کیا اورنگ زیب ایک ظالم بادشاہ تھا، جیسا کہ لوگ ان کے بارے میں بتاتے ہیں کہ انھوں نے کئی ہندو مندر کو گروادیا۔ غیر مسلموں کو زبردستی مسلم بناتا تھا، اوران کی زبردستی ختنہ کرواتا تھا۔ اور غیر مسلم سے ٹیکس لینا شروع کردیا تھا۔ کیا یہ صحیح ہے یا جھوٹا الزام؟ اورنگ زیب کے بارے میں جاننا ہو تو کون سی کتاب دیکھنا چاہیے؟ اور کیا اورنگ زیب کو بزرگ کہنا صحیح ہے کہ غلط؟
5157 مناظردسمبر ۲۰۰۷ء میں ڈاکٹر ذاکر نائک نے یزید کے بارے میں اپنی رائے دی تھی نیز اس نے یزید بن معاویہ کو دعا بھی دی تھی۔ میں بہت حیران ہوں اور بہت کشادہ ذہن ہوں۔ میں نے واقعہ کے بارے میں صحیح اور حقیقی حقائق کو تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی مستند جواب نہیں پاسکا۔ میں کربلا کے حادثہ سے بہت الجھن میں ہوں۔ کیاآپ حادثہ کربلا کی صحیح حقیقت کوتفصیل سے بیان کریں گے اور یہ بھی بتائیں گے کہ حق پر کون تھا؟
5234 مناظر