متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 173295
جواب نمبر: 17329501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:54-55/sd=2/1441
آدم علیہ السلام کا وصال کب ہوا، اس بارے میں ہمیں کوئی تصریح نہیں مل سکی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا حضرت امام بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کو۱۰۱ / بار یا ۹۹/ بار دیکھا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کو دیکھاہے۔ براہ کرم، اس کے بارے میں بتائیں۔
3890 مناظرکیا یزیدمسلمان ہیں؟ انہوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی کو قتل کیا۔ کیا یہ سیاسی جنگ تھی؟
5316 مناظرشاہ عبدالحق دہلوی اور ان کے پیر عبدالوہاب
متقی، شیخ امان اللہ پانی پتی اور شاہ عبدالعزیز او رشاہ ولی اللہ کے بارے میں
ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ حضرت
مولانا حکیم الامت اشرف علی تھانوی نے بیان
القرآن لکھنا کب شروع کیا اور اور کب آپ نے اپنی تفسیر پوری کی؟
کیا یہ صحیح ہے کہ فرعون کی لاش مصر کے ایک میوزیم میں رکھی ہوئی ہے؟ کیا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ اس کی لاش قیامت تک رکھی جائے گی؟ یا صرف افواہ ہے؟
16867 مناظرمولانا طارق جمیل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا ان کے بیانات سن سکتے ہیں؟ (۲) اورمعراج ربانی کون ہیں؟
8248 مناظرجب اسلامی کیلنڈر کا آغاز حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوا تو ان سے پہلے رمضان، ذی الحجہ وغیرہ کا کیا حساب تھا؟
9111 مناظر