متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 172750
جواب نمبر: 17275001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1305-1118/B=01/1441
قصص القرآن میں جو حضرت صالح علیہ السلام کا نسب بیان کیا گیا ہے اس میں ان کے والد کا نام عُبَیْد بتایا گیا ہے۔ حضرت ہود اُن کے والد نہ تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات بتا دیں؟
2872 مناظرفقہی کتب ?فتاوی رضویہ ، درمختار، رد المختار، فتاوی عالمگیر ی، بہار شریعت? کی دینی اور تاریخی حیثیت کیاہے؟ ان کے مصنیفن حضرات کا کیا پس منظر کیاہے؟ اور یہ سب کتابیں کب وجود میں آئیں؟
11127 مناظرمطالعہ کے لیے سیرة النبی از علامہ سید سلمان ندوی اور الرحیق المختوم از شفیع الرحمن مبارک پوری کیسی کتابیں ہیں؟ نیز سیرت پر اچھی کتابوں کے نام بتائیں۔
6846 مناظرعبدالوہاب نجدی کون تھا؟ اس کے بارے میں علمائے دیوبند کیا کہتے ہیں؟ کیا اس نے گستاخیاں کی ہیں؟ اور کیا مولوی اسماعیل دہلوی اس کا پیروکار تھا؟ کیوں کہ ابن ماجہ میں فتنہ نجد کے بارے میں آیا ہے۔ کیا وہ یہی فتنہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجد کے بجائے شام کے لیے دعا کی؟ آپ کیا کہتے ہیں اور تفسیر قرآن آسان زبان اردو میں کس کی ہے جو مختصر بھی ہو اور جامع بھی او رپاکستان میں دستیاب بھی ہو؟
5140 مناظراب تک وقت کتنی مرتبہ ٹھہرا ہے اور کس کس کے لیے ٹھہرا ہے؟
7642 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہوں کہ [حضرت نوح علیہ
السلام کا زمانہ دور کیا تھا، اور وہ کس جگہ کے لیے آئے تھے، کیا ان کا زمانہ دور
ہندوستان تھا یا اس کے پاس کا کوئی او رمقام؟] میں نے سنا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام ہی منو
تھے جس کے بارے میں ہندؤں کی اسکرپٹ منو سمرتی ہے؟ ایک اور عام بات یہ ہے کہ منو
سمرتی میں بھی [جل پرالے] کا تذکرہ ہے، جو
کہ القرآن اور بائبل میں بھی ہے، تو مہربانی کرکے یہ بتائیں کہ حقیقت کیا ہے؟
مجھے درج ذیل پیغام موصول ہوا ہے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ درست ہے؟پیغام حسب ذیل ہے:( جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی تو اس رات چار معجزے ہوئے۔ (۱)پورے عرب میں لوگوں نے زمین سے آسمان تک نور ہی نور دیکھا، وہ نور اس قدر تھا کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ (۲)کعبہ میں اس وقت تین سو ساٹھ بت تھے جو سب گر پڑے۔ (۳)ایران کا آتش کدہ جو ہزاروں سال سے جل رہا تھا خود بخود بجھ گیا۔ (۴)اس رات پوری کائنات میں اللہ نے بیٹے پیدا کئے۔ ربیع الاول مبارک ہو۔ اس پیغام میں یہ بھی کہا گیاہے کہ اس کو او رمزید لوگوں کو بھیج دیں ۔ کیا اس کو کسی او رکو بھیجنا درست ہے؟
2066 مناظر