• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 169883

    عنوان: كتنے انبیاء كا نام قرآن كریم میں مذكور ہے؟

    سوال: حضرت، میرا سوال یہ ہے کہ حضرت آدم سے لیکر آخری نبی تک کم و بیش سوا لاکھ انبیا ء تشریف لائے تو سوا لکھ انبیا ء میں سے کتنے انبیا کا نام کے ساتھ قرآن و حدیث میں ذکر ہے اور ان کے کیا نام ہے ؟ اور کیا سبھی انبیا ء کی نماز جنازہ پڑھی گئی ہے ؟ اور ان کی نماز جنازہ کا کیا طریقہ رہا ہے ؟

    جواب نمبر: 169883

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 880-748/H=07/1440

    ان امور کی تحقیق نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند