متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 158265
جواب نمبر: 15826501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 608-609/L=6/1439
اس وقت مکہ کے مختلف قبائل تھے اور ہر ایک کا اپنااپنا سردار تھا،دارالندوہ میں اجلاس کے وقت قریش کے مشہور اور قابلِ تذکرہ سردار یہ تھے:
(۱) ابوجہل بن ہشام(قبیلہ بنی مخزوم)۔(۲) بیہہ وبینہ حجاج کے دولڑکے(قبیلہ بنو سہم)۔(۳)امیہ بن خلف(بنو جمح)۔ابوالبختری بن ہشام،زمعہ بن اسود،حکیم بن حزام(قبیلہ بنوالاسد) نضر بن حارث(قبیلہ بنو عبدالدار) عقبہ،شیبہ پسران ربیعہ،ابوسفیان(قبیلہ بنو امیہ)طیمہ بن عدی،جبیر بن مطعم ،حارث بن عامر(قبیلہ بنو نوفل)(تاریخ اسلام:۱/۱۳۱،۱۳۲)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا
یہ بات قرآن و حدیث میں مذکور ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ کے اندر
چالیس دن تک تھے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چالیس دن
کی یہ اصطلاح استعمال نہیں کرناچاہیے کیوں کہ اس کا کوئی مستند ثبوت نہیں ہے؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟
4684 مناظرحضرت ابو بکر صدیق (رضـي الله عنه)، حضرت عمر فاروق (رضـي الله عنه)، حضرت عثمان (رضـي الله عنه)، حضرت علی (رضـي الله عنه) کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
20998 مناظرعبدالرحمن بن عبدالقاری اور عبدالرحمن قاری کیا یہ دونوں الگ اشخاص تھے؟ اور نبی پاک علیہ السلام کے اسباب و اونٹوں کو چوری کرنے والا اور حضرت سلمی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں جو قتل ہوا وہ عبدالرحمن قاری کون تھا؟
3535 مناظرکیا حضرت امام بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کو۱۰۱ / بار یا ۹۹/ بار دیکھا ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کو دیکھاہے۔ براہ کرم، اس کے بارے میں بتائیں۔
4048 مناظرکیا حضرت عمر نے حضرت فاطمہ کو شہید کیا، جیسا کہ شیعہ حضرات کہتے ہیں؟
13083 مناظر