• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 153883

    عنوان: كیا تمباکو کا درخت فرعون کے بیت الخلاء میں پیدا ہوا

    سوال: حضرت، کچھ لوگوں سے یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ تمباکو کا درخت فرعون کے بیت الخلاء میں پیدا ہوا، اس لیے اس کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ براہ کرم اس کا جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 153883

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1299-1220/12/1438

    ہماری نظر سے ایسی کوئی بات نہیں گذری، بظاہر یہ بے اصل اور من گھڑت بات معلوم ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند