• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 14941

    عنوان:

    میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ حضرت مولانا حکیم الامت اشرف علی تھانوی نے بیان القرآن لکھنا کب شروع کیا اور اور کب آپ نے اپنی تفسیر پوری کی؟

    سوال:

    میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ حضرت مولانا حکیم الامت اشرف علی تھانوی نے بیان القرآن لکھنا کب شروع کیا اور اور کب آپ نے اپنی تفسیر پوری کی؟

    جواب نمبر: 14941

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1242=1242/م

     

    تفسیر بیان القرآن کی تکمیل میں کل ڈھائی سال صرف ہوئے، نصف اول ۱۵/ رجب ۱۳۲۴ھ کو مکمل فرمایا اور نصف ثانی ۱۳۲۵ھ بروز جمعرات مکمل فرمایا، وقد کمل والحمد للہ الحمدی تفیر القرآن المجید في یوم الخمیس لمنتصف ۱۳۲۵ھ ․․․ وقد صرف سنتان ونصف سنة في تکمیل ھذا الأمر الرشید


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند