متفرقات >> تاریخ و سوانح
سوال نمبر: 148571
جواب نمبر: 14857131-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 611-583/M=5/1438
”تاریخ سلاطین ہند“ اور ”تاریخ فرشتہ“ کا مطالعہ کیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ [حضرت نوح علیہ
السلام کا زمانہ دور کیا تھا، اور وہ کس جگہ کے لیے آئے تھے، کیا ان کا زمانہ دور
ہندوستان تھا یا اس کے پاس کا کوئی او رمقام؟] میں نے سنا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام ہی منو
تھے جس کے بارے میں ہندؤں کی اسکرپٹ منو سمرتی ہے؟ ایک اور عام بات یہ ہے کہ منو
سمرتی میں بھی [جل پرالے] کا تذکرہ ہے، جو
کہ القرآن اور بائبل میں بھی ہے، تو مہربانی کرکے یہ بتائیں کہ حقیقت کیا ہے؟
میں جاننا چاہتا ہوں کہ کربلا میں درحقیقت کیا واقعہ پیش آیا، کون حق پر تھا اورکون ناحق؟ اہل دیوبند کا حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور خلیفہ یزید بن معاویہ بن سفیان کے سلسلے میں کیا تصور ہے؟
1350 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جادو ہوا تھا اس کی تفصیل حوالہ کے ساتھ دیجئے اگر قرآن میں اس کا ذکر ہے تو سورت نمبر کے ساتھ بتائیں؟
499 مناظرسوال یہ ہے کہ کیا جب رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے انتقال کے وقت قلم اور کاغذ منگایا تو عمر (رضی اللہ عنہ) نے یہ نہیں کہا کہ ? یہ محمد ہذیان بک رہے ہیں?؟ تو کیا جو رسول کی شان میں گستاخی کرے تو اس پر تبرا وجب نہیں؟ وہ دائرہ اسلام سے خارج نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
746 مناظرنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح تاریخ پیدائش کیا ہے؟ اس دن کیا کرنا چاہیے؟ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اعمال سے باخبر ہیں؟
897 مناظرحضرت ابو بکر صدیق (رضـي الله عنه)، حضرت عمر فاروق (رضـي الله عنه)، حضرت عثمان (رضـي الله عنه)، حضرت علی (رضـي الله عنه) کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
3778 مناظر