• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 1467

    عنوان: کیا مولانا طارق جمیل صاحب معتبر عالم دین ہیں؟

    سوال:

    مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب (پاکستان) معتبر عالم ہیں یا نہیں؟میں نے ان کا بیان سنا تھا، کیا آپ ان کی زندگی کے بارے میں کچھ معلومات دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 1467

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 608/ ن= 602/ ن

     

    ہمیں ان کی زندگی کے بارے میں پوری اور صحیح معلومات نہیں ہیں، البتہ ایک باصلاحیت و معتبر عالم ہیں اور ان کے بیانات ایمان افروز ہیں ان کو سننا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند