• متفرقات >> تاریخ و سوانح

    سوال نمبر: 11714

    عنوان:

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات بتا دیں؟

    سوال:

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات بتا دیں؟

    جواب نمبر: 11714

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 487=355/ل

     

    محققین کے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش ۸/ ربیع الاول ہے اور تاریخ وفات مشہور قول کی بنا پر ۱۲/ ربیع الاول ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند