• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 9849

    عنوان:

     کیا سگریٹ نوشی حرام ہے؟ برائے کرم حدیث اور قرآن کی آیات کے حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔ میں یہ فتوی سگریٹ نوشی کرنے والوں کو دینا چاہتا ہوں۔ برائے کرم ایسا جواب عنایت فرماویں جوپورے طور پران کو مطمئن کردے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9849

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 32=32/ ل

    بغیر کسی ضرورت کے شوقیہ سگریٹ پینا جب کہ اس سے جسم کو نقصان نہ پہنچے مکروہ ہے، اور اگر سگریٹ نوشی جسم کے لیے نقصان دہ ہو تو پھر سگریٹ پینا ناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند