• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 945

    عنوان:

    کیا شوہر اپنی بیوی کے خفیہ اعضاء دیکھ سکتا ہے؟

    سوال:

    کیا شوہر اپنی بیوی کے خفیہ اعضاء دیکھ سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 945

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى:  344/ل = 340/ل)

     

    شوہر اپنی بیوی کے خفیہ اعضاء دیکھ سکتا ہے مگر نہ دیکھنا اولیٰ ہے: وینظر الرجل إلی جمیع بدن زوجتہ حتی فرجھا والأولی ترکہ... قال علیہ الصلوة والسلام: إذا أتی أحدکم أھلہ فلیستتر ما استطاع ولا یتجردان تجرد البعیر (سکب الأنھر، ط بیورت: ج4، ص201)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند