متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 9323
بجلی کے میٹر تیزی سے چل رہے ہوں تو کیا ان کو آہستہ کرنے کی شریعت اسلام میں اجازت ہے؟
بجلی کے میٹر تیزی سے چل رہے ہوں تو کیا ان کو آہستہ کرنے کی شریعت اسلام میں اجازت ہے؟
جواب نمبر: 932330-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1624=1345/ ل
بجلی کا بل کم آنے کے لیے میٹر آہستہ کرنا ناجائز ہے۔ یہ چوری میں داخل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا ہنڈی کے ذریعہ رقم بھیجی جاسکتی ہے؟ میں
اپنے کمپیوٹر پر اردو لکھنے سے قاصر ہوں اس لیے عربی میں لکھ رہا ہوں۔
یوٹیوب ویڈیوز سے پیسے کمانا
2811 مناظرمماتیوں کے اجتماعات میں شرکت کا حکم
2504 مناظربہت سی مرتبہ میں نے کیو ٹی وی پر دیکھا کہ علم الاعداد اور علم الجفرکے متعلق ایک ہفتہ واری پروگرام پیش کیا جاتاہے اور ایک بابا اس پروگرام کو چلاتا ہے اور لوگوں سے سوال کرتے ہوئے ان کے نام ان کی ماں کے نام پوچھتا ہے اوراس کے بعدکچھ وضاحت اورتشریح کے ساتھ ان کے مسائل بتاتا ہے اور ان سے بتاتا ہے کہ تم کسی شیطانی اثرات سے متاثر ہو یاتمہیں کچھ میڈیکل پریشانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ نیز ان سے یہ دعا اور کوئی آیت وغیرہ پڑھنے کو کہتا ہے۔ اور یہ عمل انڈیا میں بہت عام ہے اور بہت سارے علماء کے درمیان میں بھی عام ہے۔ میں نے جدہ میں ایک کتاب دیکھی ہے جو کہ جدہ کے ایک اسلامی سینٹر سے شائع ہوئی ہے۔اس کتاب کے اندر روزمرہ کی زندگی کے متعلق اسلامی سوالات اوران کے جوابات کے ساتھ ساتھ اس کتاب میں انھوں نے علم الاعداد کابھی ذکر کیا ہے۔ اس کتاب کے مطابق یہ علم ابتدائی زمانہ میں صرف مسلمانوں کے اعتقاد کو تباہ و برباد کرنے کے لیے اوران کو اسلام سے پیچھے کھینچنے کے لیے یہودیوں کے ذریعہ سے متعارف ہوا تھااور اسلام میں اس طرح کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام میں علم الاعداد جائز ہے یا یہ ہتھیلی دیکھ کر قسمت کاحال بتانے وغیرہ کی طرح ممنوع ہے؟ اگر اسلام میں اس کی اجازت نہیں ہے توپھر ہمارے بہت سارے علماء اس کی پیروی کیوں کرتے ہیں؟ اور اگر اس کی اجازت ہے تو مجھے کچھ تفصیل عطا فرماویں؟نیز مجھے اردو میں کچھ ایسی مستند کتابوں کے نام مصنف کے نام کے ساتھ بتائیں جو کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہوں تاکہ میں اس بارے میں زیادہ معلومات حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ کرسکوں۔
3098 مناظربے جان چیز کی تصویر اور ویڈیو لینا جائز ہے؟
2553 مناظرکیا پیٹ کے لیے (کمانے کے لیے) سمندر پار جانا یا دوسرے ملک جانا ناجائز ہے؟
2434 مناظر