متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 9236
میں جانوروں کا ڈاکٹر ہوں۔ جانوروں کو خصی یعنی نس بندی کرنے کا کام کیسا ہے، حلال ہے یا حرام ہے؟
میں جانوروں کا ڈاکٹر ہوں۔ جانوروں کو خصی یعنی نس بندی کرنے کا کام کیسا ہے، حلال ہے یا حرام ہے؟
جواب نمبر: 923631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1195=1195/م
جانوروں کو خصی کرنے کا کام جائز ہے: ویجوز إخصاء البہائم منفعة للناس، لأن لحم الخصي أطیب الخ (مجمع الأنہر)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کمیشن دیکر کاروبار کرنا
3096 مناظرشریعت میں تعویذ کا استعمال کرنا جائز ہے یانہیں؟ اگر جائز ہے تومجھے مناسب دلیل عطا فرماویں۔
3216 مناظریوگا اور سورج نمشکار کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ کیا کرسکتے ہیں؟ ہمارے اسکول میں یوگا ہوتا ہے تو میں کیا کروں؟
8710 مناظرزید کے والد عمر کا انتقال ہوگیا۔ زید کے حقیقی خالو بکر نے زید اور اس کے بھائی بہنوں کو گود لیا اور زید اور زید کے بھائی بہن کی والدیت میں سے عمر کا نام ہٹا کر اپنا نام بکر لگادیا، اورعوام الناس میں اپنی ہی اولاد مشہور کردیا، اوروراثت میں اپنی حقیقی اولاد کے مثل حصہ دار بنایا۔ زید آج باشعور ہے اور حقائق سے واقف ہونے کے باوجود اپنی والدیت سے بکر کا نام ہٹاکر اپنے حقیقی والد کا نام نہیں لگاتا اور اپنے اس عمل کو جائز اور درست قرار دیتا ہے۔ کیا اس کا یہ عمل شرعی طور پر درست ہے؟ اگرنہیں ہے تو زیدکے لیے حکم شرعی کیا ہے؟ تفصیل بیان فرماویں تو مہربانی ہوگی۔
1909 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ میرا ایک دوست ہے وہ سعودی عربیہ میں میرے ساتھ ہوتا ہے ان کے یہاں
ایک عرب ایجنٹ ہے جو پاسپورٹ آفس کے مسائل حل کرتا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ تم لوگوں کو
میرے پاس لایا کرو میں آپ کو کمیشن دوں گا یعنی اگر آپ ایک بندے کو لے کر آتے ہیں
اور ان سے میں دس ہزار ریال لیتا ہوں تو میں آپ کو اس میں سے ایک ہزار ریال دوں گا
۔ تو کیا یہ کمیشن لینا جائز ہے کہ نہیں؟