متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 9153
کمپیوٹر استعمال کرنا کیسا ہے، کیا یہ مکروہ ہے؟
کمپیوٹر استعمال کرنا کیسا ہے، کیا یہ مکروہ ہے؟
جواب نمبر: 915329-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1187=1187/ ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے سنا ہے کہ کیمرہ والا موبائل رکھنا حرام ہے اور جن اماموں کی جیب میں کیمرہ والا موبائل رکھا ہوتا ہے نہ تو ان کی نماز قبول ہوتی ہے اور نہ ہی دعا۔ کیا یہ حقیقت ہے؟ یہ بتائیں کیا کیمرہ والا موبائل جیب میں رکھنا ہر صورت میں حرام ہے یا کسی صورت میں جائز بھی ہے؟ اگر کسی صورت میں جائز ہے تو وہ صورت بتائیں؟
5085 مناظرمیرا ایک رشتہ دار اپنی حقیقی بہن کی لڑکی کو گود لینا چاہتاہے۔ گود لینے کے بعد وہ اپنا نام اس کے والد کی جگہ پر اسکول اور کالج میں لکھوانا چاہتا ہے نیز اپنے اثاثہ کے لیے بھی۔ اس کے بارے میں اسلامی احکامات کیا ہیں؟
2119 مناظرکالے رنگ کا خضاب لگانا کیسا ہے؟
4543 مناظرفکس ڈیپوزٹ کا حاصل شدہ سودی رقم کا استعمال كہاں كیا جاسكتا ہے؟
2491 مناظرکیا چھوٹے کچھوئے کو گھر میں مچھلی گھر میں پالنا درست ہے؟ (۲) جانور پالنے کے بارے میں کیا حکم ہے جیسے بندر، گلہری اورسانپ؟ کچھ مسلمان اپنے گھروں میں سانپ پالتے ہیں۔ (۳) اگر ہمارے بدن سے ناپاک کتا چھو جائے تو پاک ہونے کا کو ئی الگ طریقہ ہے؟ کھانے کے برتن وغیرہ اگر کتے کے جسم سے چھو جائے تو ان کو کیسے پاک کیا جائے گا؟ (۴)اگر گھر کی بلی چوہے کو کھا لے اوراس کے بعد پانی کے برتن سے پانی پی لے تو کیا پانی ناپاک ہوجائے گا؟اب یہ پانی کس مقصد کے لیے استعمال ہوسکتا ہے؟ اگر گھریلو بلی جائے نماز پر بیٹھ جاتی ہے جو کہ گھر کے باہر پھرتی رہتی ہے اور جائے نماز پر بیٹھ کر اپنا جسم صاف کرتی ہے تو کیا وہ جائے نماز پھر بھی پاک رہے گی؟ (۵) کیا بلی کا پالنا سنت شمار ہوگا، کیا یہ بات درست ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بلی کو پسند کرتے تھے؟ (۶) مونث بلی کا آپریشن اس کی تولیدی صلاحیت کو (بچہ دانی) ختم کرنے کے لیے کرنے کا کیا حکم ہے تاکہ بلی زیادہ بچے نہ دے سکے؟کیوں کہ اس کے بچوں کی دیکھ بھال کرنا بہت زیادہ مشکل ہے اوروہ مالک پر ایک بوجھ بن جاتے ہیں اس لیے مالک بچوں کو باہر کردیتا ہے توکیا یہ گناہ تونہیں ہے؟ بہت سارے لوگ ملیشیا میں ایسا کررہے ہیں تاکہ وہ بلی کے بچوں کی دیکھ بھال کرنے سے یا ان کو باہر پھینکنے سے بچ جائیں۔ (۷)جب ہم بلی کودیکھتے ہیں کہ وہ ایک کبوتر کو کھانے کے لیے پکڑتی ہے توہمیں کیا کرنا چاہیے کیا ہمیں کبوتر کو بچانے کی کوشش کرنی چاہیے یا بلی کواس کو کھالینے دینا چاہیے؟ ایک مرتبہ میں نے بلی کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، لیکن کبوتر اتنا زیادہ کمزور تھاکہ اس کو بچایا نہیں جاسکااس لیے میں نے اس کو ذبح کردیا اور اس کو دفن کردیا۔ کیا میرا یہ عمل صحیح تھا یا غلط؟
9863 مناظرمجھے
ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے جو اس طرح ہے کہ مثلاً ہم اپنے بھینسا سے دوسرے لوگوں کی
بھینسوں کو نئے دودھ(گربھت) کرنے سے جو پیسے ہم لوگوں سے لیتے ہیں کیا ان پیسوں کو
ہم استعمال کرسکتے ہیں؟ یا ایسا کرنا جائزہے یا ناجائز ہے ؟
ایسے بینك كو دكان كرایہ پر دینا جو غیرسودی ہونے كا دعوی كرے؟
2511 مناظرایجوکیشن بورڈ کے مدرس کی تنخواہ
2207 مناظر