متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 874
ٹی وی پر جو اسلامی پروگرام آتے ہیں، ان میں عالم کو درس دیتے ہوئے عورتیں دیکھ سکتی ہیں یا نہیں؟
ٹی وی پر جو اسلامی پروگرام آتے ہیں، ان میں عالم کو درس دیتے ہوئے عورتیں دیکھ سکتی ہیں یا نہیں؟
جواب نمبر: 87401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 445/ن=433/ن)
ٹی وی پر کوئی بھی پروگرام ہو مرد و عورت کسی کے لیے بھی دیکھنا جائز نہیں ہے۔ اور صورتِ مسئولہ میں تو عدم جواز بدرجہٴ اولیٰ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا بونڈ جائز ہے یا ناجائز؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث سے جواب دیں۔
3347 مناظرکیا ویب کیمرہ جائز ہے؟ اگر محرم کے لیے استعمال ہو تو کیا حکم ہے؟
2449 مناظرمیں ایک ادارہ میں ملازمت کرتاہوں جہاں پر میری تنخواہ میں سے کچھ رقم پروویڈنٹ فنڈ کے نام سے کاٹ لی جاتی ہے اور ملازمت کے اختتام پر یہ پروویڈنٹ فنڈ مجھے دوگنا ہوکر واپس مل جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا پروویڈنٹ فنڈ کی میری تنخواہ کے علاوہ کی رقم حلال ہوگی یا نہیں؟
1961 مناظرشکار کرنے کے لیے باز پرندہ پالنا؟
3046 مناظرمفتی صاحب میں ایک جانوروں کا ڈاکٹر ہوں جب میں آفس میں ہوتا ہوں تو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتاہے اس کا حل بتائیں۔ (۱)مہینہ میں ایک دو بارکئی پہچان کے یا پھر با اثر غیر مسلم لوگ آکر دیوی دیوتا کے جشن ،میلا، تہوار (غیروں کی عید) کے موقع پر چندہ لکھوانے میں زور و زبردستی کرتے ہیں ۔میں ایک دیندار آدمی ہونے کے ناطے اپنا پیسہ شرک اور شراب میں لگانا پسند نہیں کرتاہوں۔ اس کام کو غلط سمجھتے ہوئے دل سے برا سمجھتے ہوئے کیا ان کو چندہ دے سکتے ہیں؟اگر نہیں تو کیا صورت اختیار کی جائے؟ کیا ان کو اور انھیں کے جیسے کام کرنے والے مسلمان کوجو عرس چراغاں کے لیے چندہ مانگتے ہیں میں بینک یا انشورنس سے ملا ہوا سود کا پیسہ یا راستے میں ملے ہوئے روپیہ میں سے بغیر ثواب کی نیت کے دے دوں تو کیسا ہے؟(۲)غیر مسلم اپنی عید (تہوار)کے دن ہمیشہ گھر یا کھیت پر بلا کر کھانا کھلاتے ہیں جس سے پہلے وہ اپنی پوجا پاٹھ کا اہتام کرتے ہیں۔کیا ہم ان کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟ اسی طرح گھر یا دکان کی ابتدا (افتتاح) پر بلا کر پرساد یا کھانا کھلاتے ہیں کیا کریں؟ (۲)غیروں کی اور اپنے لوگوں کی شادیوں میں گانا بجانا، ناچنا اور کھڑے ہوکر کھانا کھانے کا رواج بڑھ رہا ہے ایسے موقع میں شادی کی دعوت قبول کریں یا پھر اس سے بچیں؟
4961 مناظرزردہ کھانا کیسا ہے ؟
4002 مناظرکیا اسلام میں خون کا عطیہ کرسکتے ہیں؟ کیا اپنے بدن کے کسی عضو کا عطیہ کرسکتے ہیں؟ بہت سے لوگ خون کا عطیہ کرنے کے لیے پوچھتے ہیں۔ آپ مہربانی کرکے اس کا جواب دے دیجئے۔
2891 مناظر