• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 8616

    عنوان:

    کیا کہتے ہیں علماء اور مفتیان کرام موبائل اور ڈیجیٹل کیمرہ کی تصویر کے بارے میں؟ ہمیں ایک مفتی صاحب نے بتایا کہ یہ جائز ہے کیوں کہ یہ تصویر کے حکم میں نہیں آتے۔

    سوال:

    کیا کہتے ہیں علماء اور مفتیان کرام موبائل اور ڈیجیٹل کیمرہ کی تصویر کے بارے میں؟ ہمیں ایک مفتی صاحب نے بتایا کہ یہ جائز ہے کیوں کہ یہ تصویر کے حکم میں نہیں آتے۔

    جواب نمبر: 8616

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1345=1139/ل

    یہ بھی تصویر کے حکم میں ہے اورناجائز ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند