• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 8509

    عنوان:

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں غیر شادی شدہ ہوں کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ نہ سوچ جائے کچھ دیکھو پھر بھی تھوڑی شہوت ہوتی ہے یعنی عضو (ذکر) میں شہوت محسوس ہوتی ہے۔ کیا اس سے تو گناہ نہیں ہوتا ہے؟

    سوال:

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں غیر شادی شدہ ہوں کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ نہ سوچ جائے کچھ دیکھو پھر بھی تھوڑی شہوت ہوتی ہے یعنی عضو (ذکر) میں شہوت محسوس ہوتی ہے۔ کیا اس سے تو گناہ نہیں ہوتا ہے؟

    جواب نمبر: 8509

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1321=1874/ل

    بغیر کسی عورت کا خیال لائے یا بغیر کسی عورت کی طرف دیکھے اگر شہوت پیدا ہو تو اس سے گناہ نہیں، یہ فطری چیز ہے جو ہر بالغ کو ہوتی ہے، البتہ عورت کا خیال کرنایا بدنگاہی کرنا جس سے شہوت پیدا ہو، یہ موجب گناہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند