متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 7567
کیا ہم ایسا پرفیوم یا باڈی اسپرے جس میں الکوحل ملا ہو استعمال کرسکتے ہیں؟ میں اس پرفیوم یا باڈی اسپرے کے بارے میں دریافت کرتا ہوں جس کے مشمولات میں الکوحل ہوتا ہے،عموماً پرفیوم کی بوتل کی پشت پر لکھا ہوتا ہے کہ اس میں الکوحل شامل ہے۔
کیا ہم ایسا پرفیوم یا باڈی اسپرے جس میں الکوحل ملا ہو استعمال کرسکتے ہیں؟ میں اس پرفیوم یا باڈی اسپرے کے بارے میں دریافت کرتا ہوں جس کے مشمولات میں الکوحل ہوتا ہے،عموماً پرفیوم کی بوتل کی پشت پر لکھا ہوتا ہے کہ اس میں الکوحل شامل ہے۔
جواب نمبر: 756701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1158=1001/ل
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مردوں کے سر کے
بال جو ٹوٹ جاتے ہیں یا کنگھے میں آجاتے ہیں ان کو کہاں پھینکنا چاہیے، کیا کوڑے
دان میں پھینک سکتے ہیں؟
ہمارا سوال یہ ہے کہ ہم نے پاسپورٹ کے لیے درخواست کی ہے لیکن ہمارا ایڈریس کا ثبوت جو ہے وہ کرائے کے مکان کا ہے لیکن اب ہم وہاں نہیں رہتے دوسرے مکان میں رہتے ہیں۔ اور جب پولیس انکوائری کے لیے گئی تو وہاں پر ہم کو کسی وجہ سے کرایہ کے مکان کو خود کا مکان کہنا پڑا جو ہمارے لیے جھوٹ ثابت ہوگیا۔ جس کی وجہ سے ہم کو بہت پچھتاوا ہوا۔ یہ ہم سے گناہ ہوگیا۔ کیا جو پاسپورٹ آئے گا وہ ہم استعمال کرسکتے ہیں یا پھر کوئی معافی کی صورت ہو تو ہمیں بتائیں؟
2033 مناظرڈیوٹی کے أوقات میں کمی بیشی ہوجائے تو اس کی تلافی کیسے کریں؟
3196 مناظرایزی لوڈ کا حکم
3091 مناظرفکس ڈیپوزٹ کا حاصل شدہ سودی رقم کا استعمال كہاں كیا جاسكتا ہے؟
2491 مناظرایک مرد کتنی انگوٹھیاں پہن سکتا ہے؟ نیز، ایک عورت کتنی انگوٹھیاں پہن سکتی ہے؟
5107 مناظرمجھے اپنے اہل خانہ کے ساتھ کناڈا کا امیگریشن(غیر ملک کی سکونت پذیری) مل گیا ہے۔ میری پاکستان میں ایک اچھی نوکری ہے۔میں ایک انجینئر ہوں۔ مجھے بتائیں کہ کیا صرف اچھے مستقبل کے لیے کناڈا امیگریشن کرنا مناسب ہے، کیوں کہ پاکستان کی حالت ناپائیدار ہے۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
2087 مناظرکسی اجنبیہ سے بات چیت کرنا اس سے تعلقات قائم کرنا از روئے شرع ناجائز ہے
3126 مناظرپانچ ہزار متعین نفع کے ساتھ اسکیم میں پیسے لگانا
1537 مناظرمیں
آج کل بہت پریشانی کا شکار ہوں۔ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ ہماری سویٹ بیکرس اینڈ جنرل
اسٹور کی دکان ہے جو ہم نے معقول رقم ملنے پر فروخت کردی۔ اب ایک بہتر جگہ اس سے
بڑی دکان لے لی ہے جو آج کل زیر تعمیر ہے۔ اب مشورہ آپ سے یہ لینا ہے کہ وہاں کس
چیز کی دکان بنائی جائے؟ مطلب کون سا ایسا کام کیا جائے جوشریعت کے مطابق ہو؟ کچھ
لوگ کہتے ہیں کہ یہی کام وہاں منتقل کرو، مگر اس میں پریشانی یہ ہے کہ ایک تو
ڈیوٹی بہت لمبی ہے کوئی چھٹی نہیں او ربڑا مسئلہ یہ ہے کہ سارا دن یہود و نصاری
اور قادیانیوں کی مصنوعات فروخت کرنی پڑتی ہے۔ دوسرے اگر میڈیکل اسٹور بنایا جائے
تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے، کیوں کہ اس میں بھی اغیار کی دوا ئیں فروخت کرنی
پڑتی ہیں؟ برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرماویں۔