متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 7555
اگر ہمارے کان کے بال بڑھ جائیں تو کیا ہم ان کو کاٹ سکتے ہیں؟
اگر ہمارے کان کے بال بڑھ جائیں تو کیا ہم ان کو کاٹ سکتے ہیں؟
جواب نمبر: 755501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 919=919/ م
کان کے بال اگر زیادہ بڑھ جائیں اور بدنما معلوم ہوں تو ان کو کاٹ لینے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹیکسی چلانے والے غیر محرم کو لے کر کہاں تک سفر کرسکتے ہیں؟ اسکول میں پڑھنے والی طالبات کو اسکول میں چھوڑنا اور واپس لے کر گھر میں چھوڑنا کیسا ہے؟ اسی طرح کسی اکیلی عورت کو ٹیکسی میں سوار کرنا کیسا ہے (اجرت کے لیے)؟ مہربانی کرکے جوابات سے مستفیض فرمائیں۔
3043 مناظرکریکڈ سافٹ وئیرکا استعمال کرکے پیسے کمانا کیسا ہے؟
2005 مناظرمیں فیملی پلاننگ کے بارے میں جاننا
چاہتاہوں۔ کیا میں فیملی پلاننگ پر عمل کرسکتاہوں؟ اسلام فیملی پلاننگ پر کیا
کہتاہے؟ کیا اسلامی حکومت زیادہ بچہ رکھنے پر ٹیکس نافذ کرسکتی ہے؟ برائے کرم قرآن
اور حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ نیز مجھے اسلام میں علمائے کرام اور
اسکالر کی اہمیت کے بارے میں قرآن او رحدیث کی روشنی میں بتائیں؟
اگر میں کسی خاتون سے انٹرنیت پر عام یا اسلامی چیٹنگ (بات چیت) کروں تو کیا یہ جائز عمل ہے؟ جب کہ میں اس کو دیکھ بھی نہیں رہاہوں اور نہ ہی سن رہا ہوں۔ تو کیا اس میں بھی محرم او رنا محرم کا مسئلہ ہوگا؟ رہنمائی فرماویں۔
2392 مناظر