• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 7286

    عنوان:

    میری بہن کی شادی ہوئی۔ میرے بہنوئی کی پہلے سے تین بیٹیاں ہیں، کیا وہ میرے لیے محرم ہیں یا غیر محرم؟

    سوال:

    میری بہن کی شادی ہوئی۔ میرے بہنوئی کی پہلے سے تین بیٹیاں ہیں، کیا وہ میرے لیے محرم ہیں یا غیر محرم؟

    جواب نمبر: 7286

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1077=943/ ل

     

    آپ کے لیے وہ غیر محرم ہیں، آپ کو ان سے پردہ کرنا ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند