• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 7217

    عنوان:

    کیا کسی سے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی جاسکتی ہے؟

    سوال:

    کیا کسی سے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 7217

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1616=1382/ ب

     

    ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنا غیرقوموں کا طریقہ ہے۔ اسلام میں یہ طریقہ ثابت نہیں۔ اس لیے مسلمانوں کو ایسا نہ کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند