• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 7176

    عنوان:

    اگر میں کسی ایسی جگہ کام کرتا ہوں جہاں مجھے شراب اور خنزیر کے گوشت کو بھی ہاتھ لگانا پڑتا ہو تو کیا وہ کمائی حرام ہوگی؟ اگر کوئی اور کام نہ مل رہا ہو تو کیا اس صورت میں یہ کام کیا جاسکتا ہے؟

    سوال:

    اگر میں کسی ایسی جگہ کام کرتا ہوں جہاں مجھے شراب اور خنزیر کے گوشت کو بھی ہاتھ لگانا پڑتا ہو تو کیا وہ کمائی حرام ہوگی؟ اگر کوئی اور کام نہ مل رہا ہو تو کیا اس صورت میں یہ کام کیا جاسکتا ہے؟

    جواب نمبر: 7176

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1571=1346/ ب

    ایسی کمائی آپ کے لیے جائز نہ ہوگی۔ جلد سے جلد آپ حلال کی فکر کریں اور موجودہ کام کو ترک کردیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند