متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 7075
میں ایک انٹرنیشنل کمپنی میں کام کرتا ہوں اس کا نام ہے IRC (انٹرنیشنل ریسورس کمیٹی) ۔ یہ تنظیم ان لوگوں کے لیے کام کرتی ہے جو غریب ہوں یا جو ممالک جنگ سے متاثر ہوچکے ہوں اس کے ساتھ تعاون کرتی ہے۔ مثال کے طور پر اس کے لیے پانی ٹینک، ٹیوب ویل، اسکول، اور جواکثریت گاؤں والے چاہتے ہوں اس کے لیے یہ تنظیم کام کرتی ہے اور اس کو پیسہ دنیا کی طرف سے آتا ہے۔

جواب نمبر: 7075
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1548=1327/ ب
اگر آپ کو خلاف شرع کوئی کام نہیں کرنا پڑتا ہے تو آپ کو مذکورہ کمپنی میں کام کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند