متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 69796
جواب نمبر: 6979628-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1038-865/D=12/1437
حقہ پینا مباح اور بعض حالات میں مکروہ تنزیہی ہے لہذا ریسٹورنٹ میں اس کا نظم کرنے کی گنجائش ہے تاکہ ضرورت مند لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قدم بوسی ناجائز کیوں ہے؟ جب کہ احادیث کثیرہ میں والدین کے قدم بوسی کا حکم حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاہے۔روایت کا مفہوم کچھ یوں ملتاہے کہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے منت مانی کہ فلاں کام ہوجائے تو جنت کے دروزے کے اوپر اور نیچے کے حصے کو بوسہ دوں گا۔ جب منت پوری کرنے کا وقت آیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیاگیاتو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ والدہ کے سر اور قدم کا بوسہ لے لو، تمہاری منت پوری ہوجائے گی۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھاگیاکہ اگر والدہ زندہ نہ ہوتے تو یا یہپوچھا گیاکہ اگر کسی کے والدین زندہ نہ ہوں تو ایسی صورت میں کیا ہوگا؟اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ والدہ کی قبر کے سرہانے اور والد کی قبر پر قدم کی جانب سے بوسہ لے لے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔
3036 مناظرمیں اورل سیکس کے بارے میں سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ جائز ہے کہ عورت اپنے شوہر کا عضو مخصوص اپنے منھ میں لے ، اسے بوسہ دے؟
6279 مناظرٹوپی پر ماشاء اللہ لكھنا اور اس كو فروخت كرنا كیسا ہے؟
2906 مناظربل بڑھواکر نفع کمانا
355 مناظر