• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 69545

    عنوان: گھریلو ایل پی جی سلینڈر (L.P.G. CYLENDER) بلیک کرنے سے متعلق

    سوال: کیا گھریلو استعمال کے گیس سلینڈر کی قیمت بڑھا کر بیچا جا سکتا ہے؟ جیسے میرا سلینڈر مجھے ۵۵۰/ روپئے میں ملا، اب میں اسے ۸۰۰/ روپئے میں کسی ضرورت مند یا ہوٹل والے کو بیچ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 69545

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1015-823/D=12/1437 ضابطہ کے مطابق گیس خریدنے والا خرید کردہ گیس کا مالک ہو جاتا ہے پس اسے خود استعمال کرنے دوسرے کو ہبہ کرنے کا جس طرح حق ہے اسی طرح فروخت کرنے کا بھی حق ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند