متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 6908
کیا شادی کے بعد بغیر کسی شرعی عذر کے بچہ کی پیدائش کا وقفہ کرسکتے ہیں؟
کیا شادی کے بعد بغیر کسی شرعی عذر کے بچہ کی پیدائش کا وقفہ کرسکتے ہیں؟
جواب نمبر: 690801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1268=1190/ د
اولاد بھی اللہ تعالی کی نعمت ہے۔ اور اس کا دینا نہ دینا اللہ کے اختیار میں ہے، اپنی طرف سے نعمت نہ ملنے کی کوئی تدبیر کرنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بوڑھوں، بیواؤں كو سركار كی طرف سے ملنے والا وظیفہ ہماری والدہ لے سكتی ہیں یا نہیں؟
28363 مناظرامام کیلئے الیکشن کی مٹھائی لینا كیسا ہے؟
2539 مناظرمیں
ایک پرائیویٹ تنظیم میں ملازم ہوں، میرے ادارے نے ملازمین کو میڈیکل کی سہولت دی
ہے، اس کے لیے انھوں نے یہ کیا ہے کہ ایک انشورنس کمپنی سے تمام ملازمین کا میڈیکل
انشورنس کردیا ہے۔ اور اس کی سالانہ قسط کمپنی ادا کرتی ہے۔ اس سارے عمل میں ملازم
سے کسی قسم کی کٹوتی نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی ہماری تنخواہ سے کٹوتی ہوتی ہے، یعنی
ملازمین کو براہ راست انشورنس کمپنی سے کوئی تعلق نہیں۔ تو میں یہ پوچھنا چاہتاہوں
کہ کیا میں یہ سہولت حاصل کرسکتا ہوں ؟قرآن اور حدیث کی روشنی میں ذرا تفصیل سے
بتادیں ۔
قرآن
و حدیث کی روشنی میں انسانی اعضاء کو عطیہ کرنے کے سلسلہ میں جاننا چاہتاہوں؟
ایک عورت کے دو جڑواں بچے پیدا ہوئے جس میں
ایک لڑکے کا پیدائشی ختنہ ہوا تھا اور وہ لڑکا پیدائشی طور پر معذور بھی تھا، تو
اس عورت نے اس کا ختنہ دوبارہ نہیں کیا۔ اب جب کہ وہ لڑکا جوان ہے تو اس پر یہ
عورت گناہ گار ہوگی یا نہیں؟
اخبار کے لیے تصور اتارنا کیسا ہے؟
2075 مناظررات کو ناخون کاٹنا، بال کاٹنا، گھر میں جھاڑولگانا، کپڑا زور سے جھاڑنا کیسا ہے، جائز، ناجائز، مکروہ، گناہ؟
10202 مناظر