• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 68315

    عنوان: کیا کیش بیک کا استعمال کرنا جائز ہے ؟

    سوال: آج کل تقریبا تمام آن لائن اسٹور جیسے پے ٹی ایم (paytm, ) فری چارج (free charge) میں کچھ سامان جیسے کپڑا، کھانے پینے کا سامان، موبائل ریچارج وغیرہ کرنے پر دو سے دس فیصد کیش بیک (رقم ) ملتی ہے جسے اگلی خریداری میں استعمال کیا جاسکتاہے؟کیا اس کیش بیک کا استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 68315

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 976-1023/SN=11/1437

    اسٹور کی طرف سے ایک طرح کی رعایت اور انعام ہے؛ اس لیے اس ”کیش بیک“ کو آپ استعمال کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند