• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 66291

    عنوان: کیا اسلام میں لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کے ساتھ دوستی کرسکتے ہیں؟

    سوال: میں یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا اسلام میں لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے کے ساتھ دوستی کرسکتے ہیں؟ اگر دونوں ایک ہی ادارے میں پڑھتے ہوں توکیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے؟

    جواب نمبر: 66291

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1018-1022/H=10/1437 دوستی کرنا حرام ہے خواہ وہ لڑکے لڑکیاں ایک ہی ادارہ میں پڑھتے ہوں قال اللہ تعالی وَلاَ تَقْرَبُوا الزِّنَا إنَّہ کَانَ فَاحِشَةً وَّسَآءَ سَبِیْلاً (سورة بنی اسرائیل پ:۱۵)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند