• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 65401

    عنوان: برا ہ کرم، بتائیں کہ ٹی وی کو صرف نیوز کے لیے استعمال کرنا کیساہے؟

    سوال: برا ہ کرم، بتائیں کہ ٹی وی کو صرف نیوز کے لیے استعمال کرنا کیساہے؟

    جواب نمبر: 65401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 947-929/N=9/1437

     

    صرف نیوز کے لئے بھی ٹی وی کا استعمال جائز نہیں، نیوز کے لیے اخبارات پڑھیں یا ریڈیو پر خبریں سنیں (تفصیل کے لیے دیکھیں: ٹیلی ویژن اسلامی نقطہ نظر سے ص ۱۷۰-۱۷۳)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند