• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 65330

    عنوان: سود كے پیسے مؤذن كو تنخواہ كے طور پر دینا

    سوال: کیا بینک سے ملنے والے سود کے پیسے کو بغیر ثواب کے نیت کے مسجد کے موَذن کے تنخواہ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 65330

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 700-700/M=7/1437 تنخواہ کے طور پر دینا صحیح نہیں، اگر موٴذن غریب ہے تو یوں ہی بلانیت ثواب دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند